Translate In Your Language

New Videos

بلیدہ آپریشن دوسرے روز بھی جاری،متعدد افراد لاپتہ

بلیدہ آپریشن دوسرے روز بھی جاری،متعدد افراد لاپتہ

بلیدہ: بلیدہ پاکستانی فوج کا آپریشن دوسرے روز بھی جاری،کئی افراد حراست بعد لاپتہ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق کے تمام علاقوں میں زمینی فوج کا آپریشن جاری ہے،جنکو دو گن شپ ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی حاصل ہے،زمینی فوج موٹر سائیکلوں،گاڑیوں و پیدل بازاروں پر آپریشن کر رہے ہیں،تاحال و درجن سے افراد کو آج منگل کے روز حراست بعد ملٹری کیمپ منتقل کرد یا گیا ہے واضح رہے کہ آپریشن میں پچاس افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔آپریشن جاری ہے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved