skip to main |
skip to sidebar
گومازی،آواران فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قول کرتے ہیں،بی ایل ایف
کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے
نامعلوم مقام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کل اتوار کو سرمچاروں نے گومازی میں
شنکن چوکی پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے پاکستانی فوج کو
بھاری نقصان پہنچایا۔ چوبیس فروری کو آواران کے علاقے کُلی میں فوجی چوکی
پر اسنائپر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی
تک جاری رہیں گے۔
Post a Comment