Translate In Your Language
New Videos
Comments
News Headlines :
Loading...
بلیدہ: گزشتہ سال فوجی آپریشن میں شدید زخمی ہونے والی
بلوچ بیٹی آج شہیدہوگئیں تفصیلات کے گزشتہ سال دومارچ کو بلیدہ کے علاقے
الندور میں ایک آپریشن میں قابض فورسزنے ایک گھر کو گولیوں اور راکٹوں سے
نشانہ بنایا جس میں عبدالخالق موقع پر شہید اور ان کی بہوفاطمہ بنت دل
مرادسمیت چند بچے شدید زخمی ہوگئے تھے اس آپریشن میں فوج نے کئی لوگوں کو
حراست میں لے کر لاپتہ کیاتھا،حملے میں فاطمہ کو سرپرشدید چوٹیں آئی تھیں
،بروقت اورمناسب علاج نہ ہونے کی وجہ سے وہ زہنی توازن کھوچکی تھیں پانچ دن
قبل کراچی جناح ہسپتال میں سر کا آپریشن ہواتھا جو کامیاب نہ ہوسکی آج
بلوچ بیٹی شہید ہوگئیں ان کی میت کو بلیدہ منتقل کیاجارہاہے ۔شہید اسحاق ایک جانباز ساتھی تحریر: چاکر بلوچ ہمیشہ میرا کوشش یہی ہوتا ہے کہ اپنے قلم, زہن و فہم کو وطن مادر کی مہر, ح...
Post a Comment