Translate In Your Language

New Videos

نوشکی : آئی ایس آئی کے دفتر پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل اے

نوشکی : آئی ایس آئی کے دفتر پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل اے



کوئٹہ: بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے آج نوشکی میں آئی ایس آئی کے دفتر پر ہونے والے بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔

 یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے آج شام نوشکی شہر میں پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے دفتر پر دستی بموں سے حملہ کیا جسکی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستانی فورسز پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved