Translate In Your Language

New Videos

بلیدہ فورسز کا آپریشن چار افراد حراست بعد لاپتہ

بلیدہ فورسز کا آپریشن چار افراد حراست بعد لاپتہ

بلیدہ: بلیدہ پاکستانی فوج نے چار افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق ہفتہ کی صبح فورسز نے بلیدہ کے علاقے میناز میں کئی گھروں پر دھاوا بول کر چا ر افراد کو حراست بعد لاپتہ کرنے کے ساتھ گھروں میں لوٹ مار کی۔فورسز ہاتھوں اغوا ہونے والے دو افراد کی شناخت،نثار احمد ولد محمد عثمان،اور حفیظ کے نام سے ہوئے جبکہ دیگر افراد کی تاحال شناخت نہ ہو سکی۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved