Translate In Your Language
New Videos
مشکئے:بلوچ سرمچاروں کا فوج پر حملہ, کئی ہلاک و زخمی
مشکئے : تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مشکئے کے علاقے زُنگ میں فوج پر زبردست حملہ,تفصیلات کے مطابق رات گئے شیرگی میں ڈیتھ سکواڈ پر کامیاب حملے کے بعد فوج نے مختلف علاقوں میں آپریشن شروع کیا تھا زُنگ میں آپریشن میں مصروف فوج پر بلوچ سرمچاروں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا کافی دیر تک جاری رہنے والی جنگ میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق پانچ فوجی سمیت ڈیتھ سکواڈ کے متعدد ہلاک جبکہ زخمیوں کی تعداد دس سے زیادہ بتائی جارہی ہے.
Comments
News Headlines :
Loading...

Post a Comment