skip to main |
skip to sidebar
زخمی ریاستی ڈیتھ اسکواڈ سربراہ کامران مینگل ہلاک
کوئٹہ : زخمی ریاستی ڈیتھ اسکواڈ سربراہ کامران
ہلاک۔یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق5 فروری کو پنجگور شہر میں ریاستی ڈیتھ
اسکواڈ پر بم حملہ میں ڈیتھ اسکواڈ کامران مینگل جو زخمی ہو گیا تھا،وہ
مرگیا ہے،واضح رہے کہ مذکورہ شخص کشمیر ڈے کے نام پر5 فروری پنجگور میں ایک
ریلی کی سربرائی کر رہا تھا کہ اسکی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ
بنایا گیا جس سے اسکا بھائی موقعہ پر ہلاک ہو گیا تھا اور اسکے کئی ساتھی
زخمی ہوگئے تھے ۔ حملے کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی تھی۔
Post a Comment