Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان:مشکے:فوج کا بڑا قافلہ مشکے روانہ دن بھرہیلی کاپٹروں کا گشت بڑی آپریشن کا خدشہ

بلوچستان:مشکے:فوج کا بڑا قافلہ مشکے روانہ دن بھرہیلی کاپٹروں کا گشت بڑی آپریشن کا خدشہ

فوج کا بڑا قافلہ مشکے روانہ ،آج بھر مشکے کے مختلف علاقوں میں ہیلی کاپٹرو ں کا گشت جاری رہا،تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کا ایک بڑا قافلہ خضدار سے مشکے جانب روانہ ہوکر رونجان تک پہنچ گیاہے ۔ آج دن بھر ہیلی کاپٹر مشکے کے مختلف پہاڑی علاقوں میں گشت کرتے رہے ۔خدشہ ظاہر کیاجارہاہے کہ مزید فوج کی آمد سے یہاں وقفے وقفے سے جاری آپریشن کے سلسلے میں شدت لائے جائے گی ۔

مشکے سے نمائندے کے مطابق35گاڑیوں پر مشتمل فوجی قافلہ ابھی تک رونجان تک پہنچ چکا ہے اور مشکے کی جانب روان دوان ہے اور آج صبح سے ہیلی کاپٹروں کا کوہ اسپیت ،زنگ,اور منجو کے پہاڑی سلسلے اور علاقے میں گشت بھی جاری رہا ہے ۔


Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved