skip to main |
skip to sidebar
سندھ: سندھو دیش روولیوشنری آرمی لاڑکانہ،حیدر آباد، مدیجی (شکارپور) اور محراب پور(نوشہرو فیروز) بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے
سندھو دیش روولیوشنری آرمی سائیں جی ایم سید کی فکر کی روشنی میںپاکستانی
الیکشن کو رد کرتے ہوئے لاڑکانہ،حیدر آباد، مدیجی (شکارپور) اور محراب
پور(نوشہرو فیروز) میں الیکشن کے موقعے پر کئے گئے بم دھماکوں کی ذمہ داری
قبول کرتی ہے۔
سوڈھوسندھی ترجمان
سندھودیش روولیوشنری آرمی(ایس آراے)
Post a Comment