بولان: بولان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کی زمینی و
فضائی آپریشن جاری، یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کے دوپہر سے فوج نے
آپریشن شروع کی ہے ،زمینی فوج کے ساتھ گن شپ ہیلی کاپٹروں کی بولان کے
مختلف علاقوں شیلنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔ تاحال آپریشن سانگان،کمان، کٹ،
سنجاول اور غربوغ کے علاقوں میں جاری ہے۔
Post a Comment