Translate In Your Language

New Videos

بلوچ حق آزادی کی حمایت کرتے ہیں،جموں کشمیر پیپلز نیشنل یوتھ لیگ

بلوچ حق آزادی کی حمایت کرتے ہیں،جموں کشمیر پیپلز نیشنل یوتھ لیگ

جموں کشمیر: جموں کشمیر پیپلز نیشنل یوتھ لیگ کا تربیتی کانفرنس،.بلوچستان میں پاکستانی ریاست کی جانب سے جاری آپریشن اور اجتماعی نسل کشی کی مزحمت۔
جموں کشمیر پیپلز نیشنل یوتھ لیگ کے منعقدہ تربیتی سکول کے اختتامی سیشن میں چند قراردادیں پیش کی گیں جو اتفاقِ راے سے منظور کی گیں.
1.پارٹی دنیا بھر میں جاری قومی و طبقاتی تحریکوں کی مکمل حمایت کرتی ھے.بلوچستان میں پاکستانی ریاست کی جانب سے جاری آپریشن اور اجتماعی نسل کشی کی مزحمت کرتی ھے.بلوچ قوم کی اجتماعی نسل کشی فی الفور بند کی جاے اور انھیں ان کا بنیادی حق حقِ آزادی دیا جاے.
2.جموں کشمیر کنٹرول لائن پر فاہرنگ کا سلسلہ بند کر کے دونوں قابض ممالک اپنی افواج کا انخلا کریں.نیز بارڈر سے نام نہاد مجاہدین کی لانچنگ کر کے ہندوستان کو فاہرنگ کا جواز فراہم کیا جاتا ھے اور پھر پاکستانی فوج بھی فاہرنگ کرتی ھے تو دونوں اطراف کشمیری ہی مرتے ھیں مزہبی بنیادوں پر دونوں اطراف سے جاری کشمیریوں کی نسل کشی کے سلسلے کو بند کیا جائے،اور جہاد کے نام پر کاروبار بند کیا جائے، جس سے کشمیری نوجوانوں کا قتلِ عام کروایا جا رہا ھے.
3.پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں فی الفور طلبا یونین پر عاہد پابندی کو ختم کر کے کالجیز اور یونیورسٹیوں میں طلبا یونین کے الیکشنز کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ،نیز غیر طبقاتی نظام تعلیم کا خاتمہ کر کے یکساں اور مفت تعلیم کا نظام نافض کیا جائے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved