skip to main |
skip to sidebar
مشکے آپریشن میں شدت، تازہ فوجی دستے پہنچ گئے
مشکے : مشکے فوجی آپریشن میں تیزی ،پاکستانی فوج کے
مزید قافلے و تین گن شپ ہیلی کاپٹر مشکے پہنچ گئے،یہاں آمدہ اطلاعات کے
مطابق مشکے و گرد نواع میں جاری آپریشن میں مزید شدت لائی گئی ہے،ہفتہ کے
روززمینی فوج کی بڑی تعداد مشکے پہنچ گئی ہے،جبکہ تین گن شپ ہیلی کاپٹر بھی
مین کیمپ پہنچ گئے جسکے بعد دو ہیلی کاپٹر کولواہ ،کی جانب سروئے بعد واپس
مشکے آرمی کیمپ رات گئے واپس آگئے ہیں،مقامی ذرائع کے مطابق اس وقت مشکے
کے تمام علاقے فوجی محاصرے میں ہیں اور تاحال اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 8
چروائے بھی فورسز گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئے جبکہ انکی مویشیوں کا پتہ
نہیں،خیال کیا جا رہا ہے کہ انکو بھی فورسز اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔
Post a Comment