Translate In Your Language

New Videos

نصیر آباد،کیچ: پاکستانی فورسز نے 11 افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا

نصیر آباد،کیچ: پاکستانی فورسز نے 11 افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا

کوئٹہ: نصیر آباد،کیچ پاکستانی فوج نے11 افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے شہرک میں فوج نے آبادی پر دھوا بول کر پانچ افراد کو حراست میں لینے کے ساتھ گھروں میں لوٹ مار کی اور خواتین و بچوں کو حراساں کیا،جبکہ نصیر آباد کے علاقے ربی پیر پل کے علاقوں میں فورسز نے آبادیوں پر دھاوا بول کر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ گھروں میں لوٹ مار کی اور 6 افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا جنکی شناخت، حیر اللہ ولد بوھیر بگٹی،جبار ولد دین محمد بگٹی،موریا ولد سلمان بگٹی،نبی دوست ولد کوڑا بگٹی اور بہرام بگٹی کے ناموں سے ہوئے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved