Translate In Your Language

New Videos

کوئٹہ ،سبی،سنی،کاہان،شیرازی فوجی آپریشن ایک قتل11 لاپتہ

کوئٹہ ،سبی،سنی،کاہان،شیرازی فوجی آپریشن ایک قتل11 لاپتہ

کوئٹہ : کوئٹہ،سنی ،سبی ،کاہان ،شیرازی پاکستانی فوج نے آپریشن کر کے ایک شخص کوقتل کرنے کے ساتھ11 افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا ہے۔پاکستانی فوجی ترجمان نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا،

آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی اور حساس اداروں نے بلوچستان میں مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے ایک شخص کو ہلاک 11مبینہ افراد کو گرفتار کیا، آئی ایس پی آر نے دعوی کیا کہ ایف سی اور حساس اداروں نے خفیہ اطلاعات پر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ،سنی ،سبی ،کاہان ،شیرازی کے علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد کو ہلاک جبکہ 11مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا اور انکے قبضے سے اسلحہ مختلف اقسام کی گولیاں ،آرپی جی راکٹ ،سب مشین گن ،مائنز ،دھماکہ خیز مواد برآمد کرلئے ۔ تاہم فورسز کی جانب سے حسب معمول مزید تفصیلات اور قتل و اغوا کیے گئے افراد کے نام میڈیا میں جاری نہیں کیے گئے ،۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved