Translate In Your Language

New Videos

پنجگورسے2بھائی فورسز ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ

پنجگورسے2بھائی فورسز ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ

پنجگور:پنجگورسے فورسز نے 2بھائیوں کوحراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔
اطلاعات کے مطابق پنجگور گچک کھن میں 15 فروری رات کے وقت ریاستی فورسز و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر دو بھائیوں برکت اللہ اور صدام ولد ہاشم کو جبری طور پر حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جن کا تاحال کوئی اطلاح نہیں ہے ۔
یاد رہے صدام کو اس سے پہلے بھی لاپتہ کیا گیا تھا جو 6 مہینے بعد بازیاب ہوگئے تھے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved