Translate In Your Language

New Videos

تمپ سے فورسز ہاتھوں 3بھائی جبری طور پر لاپتہ

تمپ سے فورسز ہاتھوں 3بھائی جبری طور پر لاپتہ

تمپ:تمپ بالیچہ میں فورسز نے ایک گھر پر دھاوا بول کر 3بھائیوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات بوقت 3بچے پاکستانی فوج و خفیۂ اداروں نے ضلع کیچ کے علاقے تمپ کے بالچہ میں فقیر محمد نامی شخص کے گھر پر حملہ کرکے چادر وچاردیواری کی تقدس کو پامال کیا ۔
خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا،گھر میں توڑ پھوڑ کی ، قیمتی اشیا لوٹ لئے اور 3افراد کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے جو ہنوز لاپتہ ہیں۔
لاپتہ افراد کی شناخت حنیف ، قاسم اور حفیظ کے ناموں سے ہوگئی جو آپس میں بھائی ہیں ۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved