Translate In Your Language

New Videos

پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کیا، بی آر جی

پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کیا، بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون کی زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کے ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ رات چار بجے کے قریب سبی کے علاقے لہڑی کے قریب تازی میں پاکستانی فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر خودکارہتھیاروں اور راکٹوں سے حملہ کیا۔

اس حملے میں فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کے ہماری اسطرح کے کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved