Translate In Your Language

New Videos

پسنی فورسز ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ

پسنی فورسز ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ

گوادر:پسنی سے فورسز ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ۔دشت مسلح افراد نے ایک شخص کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز گوادر کے جڑواں شہر پسنی کے علاقے گررانی میں فورسز نے انور ولد وشدل کے گھر پر دھاوا بول کر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر لوٹ مار کی اور انور کو اپنے ساتھ لے گئے،جبکہ گزشتہ روز دشت کے علاقے سے نامعلوم افراد نے ایک شخص کو اُٹھا کر لاپتہ کر لیا جسکی شناخت یونس ولد امام بخش کے نام سے ہوئی ہے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved