Translate In Your Language

New Videos

کیچ ،فورسز نے دوافراد کو حراست بعد لاپتہ

کیچ ،فورسز نے دوافراد کو حراست بعد لاپتہ

کیچ: کیچ ،فورسز نے دوافراد کو حراست بعد لاپتہ ، گزشتہ رات کیچ آبسر میں قابض فورسز نے ایک گھر چھاپہ ماکر ہوشاپ دمب سے تعلق رکھنے والے محمد ولد خیربخش کو حراست میں لے کرلاپتہ کیا،اسی طرح کیچ کے علاقے آسکانی میں فورسز نے ایک گھر پر دھاوا بول کر عطامحمد ولد حیر بخش کو لاپتہ کردیا، جبکہ خواتین وبچوں کو شدیدتشددکا نشانہ بنایا گیا۔گھروں میں موجود قیمتی اشیاء کو بھی فورسز لوٹ کر ساتھ لے گئے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved