Translate In Your Language

New Videos

مند سے فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری طور پر لاپتہ

مند سے فورسز ہاتھوں ایک شخص جبری طور پر لاپتہ

مند: مند سے فورسز نے ایک شخص کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز ضلع کیچ کے علاقے مند مہیر میں پاکستانی فوج نے آبادیوں پر آپریشن کے بعد ایک شخص کوراستے میں حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ کیا گیا شخص مراد ولد درمحمد ایک غریب شخص ہے اور وہ اپنے اونٹ کو چارہ کھلانے جنگلوں میں گیا اور واپسی پر فورسز نے اسے روک کر اسکا اونٹ کسی درخٹ کیساتھ باندھا اور اسے حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved