skip to main |
skip to sidebar
بلوچ خواتین فوج کے سامنے ڈٹ گئے نوجوان کو اٹھانے کی کوشش ناکام بنادی
پروم کے علاقے ریش پیش میں فورسز کی چھاپہ خواتین
وبچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا,تفصیلات کے مطابق پروم کے علاقے ریش پیش میں
پاکستانی فوج نے رات بارے بجے چھاپ مارکر فوج کے ہاتھوں لاپتہ خان جان شاد
کے گھر میں گھس کر ان کے بھائی عیسیٰ کو اغواء کرنے کی کوشش کی جسے خواتین
نے ناکام بنایا نامہ نگار کے مطابق جب فوج نے عیسی بلوچ کو اٹھانے کی کوشش
کی تو گھر کے تمام خواتین بڑی بہادری کے ساتھ پاکستانی فوجیوں کے سامنے ڈٹ
گئے اور ان کی یہ واردات ناکام بنادی تاہم فوج نے گھر میں توڑ پوڑ کی
اورخواتین اور بچوں کو شدید تشدد کا بنایا
Post a Comment