skip to main |
skip to sidebar
بلیدہ آرمی کے چار اہلکار فائرنگ سے ہلاک
بلیدہ: بلیدہ آرمی کیمپ کے مین چوکی پر حملہ،چار اہلکار
ہلاک،تازہ اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے بٹ میں قائم آرمی کے مین کیمپ
کے سامنے چوکی پر بلوچ سرمچاروں نے حملہ کیاکافی دیر تک فائرنگ جاری
رہی،مقامی انتظامیہ نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بٹ آرمی کیمپ کے
سامنے چار فوجی اہلکاروں کو ٹارگٹ کر کے نشانہ بنایا گیا جس سے تمام
چاراہلکار ہلاک ہوگئے ہیں،جس کے بعد فوجی اہلکاروں نے آبادی کی جانب کئی
راکٹ فائر کرنے کے ساتھ شدید فائرنگ کی۔
Post a Comment