skip to main |
skip to sidebar
ایون فیلڈ ریفرنس: نوازشریف کو 10، مریم کو 7 اور محمد صفدر کو ایک سال قید کی سزا
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال،
ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی
سزا سنادی۔
احتساب عدالت نے نوازشریف کو 80 لاکھ پاؤنڈ
اور مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ بھی کیا ہے جب کہ ایون فیلڈ
اپارٹمنٹس کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی حکم دیاہے۔
Post a Comment