Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان: بلوچ اسیران، شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 3126 دن ہوگئے ۔ماماقدیربلوچ

بلوچستان: بلوچ اسیران، شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 3126 دن ہوگئے ماماقدیربلوچ

کوئٹہ: بلوچ اسیران، شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 3126 دن ہوگئے - اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او آزاد کولواہ جھاﺅ کا ایک وفد لاپتہ افراد ، شہدا کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وفد سے کہا کہ داعش جو اسلام کے نام پر مظلوم قوموں پر ظلم و جبر برپاکر رہا ہے ا±سے ظلم و جبر سے اسلام کے نام پر اپنی ایک الگ ظالمانہ حکومت قائم کر رکھی ہے - داعش کے بارے میں ہر کوئی اپنا الگ ظالمانہ حکومت قائم کر رکھی ہے داعش کے بارے میں دنیا بھر میں ہر کوئی اپنا الگ نظریہ بیان کررہا ہے - کچھ سیاست دان اور ماہر یہ بتارہے ہیں کہ داعش ا±سامہ بن لادن کی طرح امریکہ نیا پیدا کردہ منصوبہ ہے جوکہ بلوچستان میں چین اور پاکستان کے ماتحت بنایا گیا ہے اور یہ بات ثابت ہوچکا ہے کہ داعش بلوچستان میں سرگرم ہے داعش جو ایک بھیانک درندے کی شکل میں بلوچ فرنزدوں کو نگلنے کی کوشش کررہا ہے۔اور پاکستان کی آئی ایس آئی (ISI) ایجنسی ا±س کی رہنمائی کررہا ہے - بلوچستان میں داعش کی پانچ بڑی کیمپیں موجود ہیں - ا±ن میں سے ایک مکران ، کوئٹہ ، زہری (مشک) اور خضدار میں موجود ہے - ماما قدیر بلوچ نے مزید کہا کہ یہ سب منصوبے داعش (ISI) کے ہیں - جو ہم بلوچوں کو آپس میں لڑا کر ایک دوسرے کا دشمن بنانا چاہتے ہیں تاکہ اس سے قومی تحریک ٹوٹ کر بکھر جائے - ہم ا±ن تمام نوابوں اور سرداروں کو بھی کہنا چاہتے ہیں کہ وہ کسی کا دوست نہیں ہیں بیتے کل کو تم لوگوں کا حشر بھی ایسا ہی ہوگا - جیسے ماضی میں دوسروں کا ساتھ ہوا- ہم ا±ن تمام ظالموں کو یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم سب بلوچ ہیں اور بلوچستان کی اس قومی تحریک کے ساتھ دینگے- حکومت پاکستان جو اپنی وجود کو تباہ ہوتے دیکھا رہا ہے جا نتا ہے کہ بلوچ اب قومی آزادی کے بالکل قریب آگے ہیں اور اب ا±ن کو شکست دینا نا ممکن ہے - پہلے پاکستان کے isi نے ا±ٹھاو پکڑو مارو پالیسی پھر مارو پھینکو والا پالیسی پھر جلاو¿ گھیراو والا پالیسی بنایا-اب جب وہ مکمل ان پالیسی سے ناکام ہوچکے ہیں - تو ا±نہوں نے داعش کے ساتھ مل کر مذہبی سیاسی فسادات والا پالیسی بنایا- اور ا±ن کو وہ بھر پور ہوا دے رئیں ہیں - اور ا±ن میں ک±چھ بلوچ جو پیسوں کے لیے اپنی ضمیر بیج چکے ہیں - اور ا±ن کے مدد کررہے ہیں - آج بلوچستان میں داعش جیسا ظالم وحشی گرو بلوچ نسل کشی میں سرگرم ہے

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved