بلوچستان: بی این پی نوشکی کے سرگرم کارکن دوست فتح محمد بجلی کی کرنٹ لگنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
بی این پی نوشکی کے سرگرم کارکن دوست فتح محمد ولد عبدالحکیم جو
آج شام 19 جولائی کے جلسہ عام کی مناسبت سے تیاریوں میں مصروف جھنڈا لگاتے
وقت بجلی کی کرنٹ لگنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
Post a Comment