بلوچستان /کوئٹہ: میں دھماکہ کرنے کی ذمیداری داعش نے قبول کر لی
کوئٹہ میں بم دھماک ،ذمیداری داعش نے قبول کر لی 35افراد ہلاک و40 زخمی ۔
ملنے والی
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس میں تعمیر نو کمپلکیس کے قریب
دھماکے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق 35 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوئیں
ہیں ۔
Post a Comment