Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان/ لسبیلہ : وندر میں آدم کھنڈ کے مقام پر پرانی لاش برآمد

بلوچستان/ لسبیلہ : وندر میں آدم کھنڈ کے مقام پر پرانی لاش برآمد

بلوچستان کے علاقے لسبیلہ سے پرانی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق لسبیلہ میں وندر کے قریب آدم کھنڈ کے مقام پر آر سی شاہراہ سے تقریباً 6 کلو میٹر دور ساحل سمندر کی جانب سے دو ماہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایدھی رضا کار موقع پر پہنچ گئےاور  لاش کو اپنی تحویل میں لے کر کاٹھور کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا۔

ایدھی زرائع کے مطابق لاش 2 ماہ پرانی  ہے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved