skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان / کیچ: شہید حمید بلوچ کے والد انتقال کرگئے
شہید حمید بلوچ کے والد محترم عبدالرحمان انتقال کرگئے۔
شہید حمید بلوچ کے والد محترم عبدالرحمان ضلع کیچ کے علاقے دشت میں انتقال کرگئے ہیں۔
علاقائی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ شام کے وقت دشت کے علاقے کُنچتی میں ادا کی جائے گی۔
واضح رہے شہید حمید بلوچ کو 11 جون 1981 کو پاکستانی عدالت کے حکم پر بغاوت کے الزام میں پھانسی دے دی گئی تھی۔
Post a Comment