Translate In Your Language

New Videos

بلوچستان : خضدار میں بلوچستان عوامی پارٹی کے دفتر پر حملہ

بلوچستان : خضدار میں بلوچستان عوامی پارٹی کے دفتر پر حملہ

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق خضدار میں ‘باپ’ کے دفتر پر حملہ دو زخمی۔

  بلوچستان کے ضلع خضدار میں زوردار دھماکہ اور فائرنگ۔

تفصیلات کے مطابق دھماکہ خضدار میں آزادی چوک کے قریب بلوچستان عوامی پارٹی کے دفتر پر ہوا، دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔


Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved