skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان: مچھ میں خفیہ اداروں کے ایجنٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے
خفیہ اداروں کے آلہ کاروں سے کوئی رعایت نہیں بھرتی جائے گی: جیئند بلوچ
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے
بیان میں مچھ میں دستی بم حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ
شب مچھ میں پاکستانی خفیہ اداروں کے لئے کام کرنے والے آلہ کاروں پر
سرمچاروں نے دستی بم سے حملہ کیا جس میں دو آلہ کار زخمی ہوئیں۔
جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ یہ افراد عام لوگوں کی بھیس میں خفیہ اداروں کے
لئے کام کرتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں نشانہ بنایا، ایسے تمام افراد ہمارے
نشانے پر ہیں اور ایسے افراد سے کوئی رعایت نہیں بھرتی جائے گی۔
Post a Comment