مقبوضہ بلوچستان: پنجگور پروم میں اجتماعی قبر سے چار لاشیں برآمد
پنجگور/ مقبوضہ بلوچستان ،پنجگور کے علاقہ پروم میں اجتماعی
قبر سے چار پرانی لاشیں برآمد ہوئی تفصیلات کے مطابق پروم کے علاقے درگِ دپ
میں لیویز اہلکاروں کو ایک اجتماعی قبر سے چار لاشیں ملی جو ناقابل شاخت
ہے ، لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Post a Comment