skip to main |
skip to sidebar
بلوچستان: ایف سی کیمپ پہ حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون
کے ذریعے میڈیا کے نماہندے سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ آج مغرب کے وقت
بلوچ سرمچاروں نے کرمووڈھ اور تلی کے درمیانی علاقے میں واقع ایف سی کیمپ
پہ راکٹ لانچرسے حملہ کیا ایک راکٹ لانچر ایف سی کیمپ کے سامنے کھڑی گاڑی
کو لگا جو کہ 25 جولائی کے الیکشن کے سیکورٹی کے لیے اہلکاروں کو کیمپ میں
اُتار رہا تھا ۔
ترجمان مزار بلوچ کے مطابق راکٹ کا نشانہ بننے والا گاڑی تباہ ہوا گاڑی
میں سوار دو اہلکار ہلاک اور چار اہلکار زخمی ہوے حملے کے بعد فورس کی جانب
سے فائرنگ کا تبادلہ کافی دیر تک رہا ، بلوچ سرمچار بحفاظت نکلنے میں
کامیاب ہوگیں ۔
مزار بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہنگے ۔
Post a Comment