skip to main |
skip to sidebar
کراچی: ایم کیو ایم لندن کے پاکستان میں انچارج پروفیسر حسن عارف کی لاش برآمد
کراچی: کراچی کے علاقے رہڑی گوٹھ سے متحدہ قومی موومنٹ
لندن کے پاکستان میں انچارج پروفیسر حسن ظفر عارف کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق علی الصبح اطلاع ملنے پر رہڑی گوٹھ سے ایک شخص
کی لاش کار کی پچھلی سیٹ سے برآمد کی گئی جس کی شناخت حسن ظفر عارف کے نام
سے ہوئی ہے۔
ابراہیم حیدری تھانے کے اے ایس آئی امیر حسین کے مطابق صبح 8
بجے تھانے میں لاش کی اطلاع ملی جس کے بعد رہڑی گوٹھ میں کھڑی گاڑی کی
پچھلی سیٹ سے لاش برآمد کی گئی۔
Post a Comment