Translate In Your Language

New Videos

گوادر پورٹ اتھارٹی پر حملہ،دھماکے سے گوادر گھونج اُٹھا

گوادر پورٹ اتھارٹی پر حملہ،دھماکے سے گوادر گھونج اُٹھا

گوادر: گوادر کے مین بازار میں زور دار دھماکہ،پورا گوادر دھماکے سے گھونج اٹھا، یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گوادر کے اہم سی وی علاقے ، گوادر پورٹ اتھارٹی میں دھماکہ ہوا ہے ،دھماکے کی شدت اتنی خطرناک تھی کے کئی عمارتوں کے شیشے ٹھوٹ گئے اور پورا علاقہ دھماکے سے گھونج اُٹھا،واضح رہے پورٹ و تمام کارباری بلڈنگ سمیت سرکاری امارتیں وہاں موجود ہیں۔ پاکستانی فوج کی دوڑیں لگ گئی ہیں،بڑی تعداد میں فوج کے اہلکاروں نے پورے علاقے کو گھیرنے کی کوشش شروع کر دی ہے،جبکہ دھماکے بعد شدید فائرنگ کی آوازیں بھی آ رہی ہیں۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved