Translate In Your Language

New Videos

پروفیسر حسن ظفر کے قتل کی مزمت کرتا ہوں، ڈاکٹر اللہ نزر

پروفیسر حسن ظفر کے قتل کی مزمت کرتا ہوں، ڈاکٹر اللہ نزر

کوئٹہ: بلوچ آزادی پسند رہنماء ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے پروفیسر حسن ظفر کے قتل کی مزمت کی ہے۔


ڈاکٹر اللہ نذر نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ایک پیغام شائع کیا ، جس میں انہوں نے پروفیسر حسن ظفر عارف کے قتل کی شدید مزمت کی ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی آرمی اہم ترین لوگوں یعنی عوام کے دانشوروں کو دشمن گرادن کر ان کا صفایا کر رہا ہے بلکہ ان لوگوں کو بھی نہیں بخشتا جنہوں نے اس کو تخلیق و قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved