Translate In Your Language

New Videos

تمپ میں فورسز کا آپریشن ،9افراد حراست بعد لاپتہ

تمپ میں فورسز کا آپریشن ،9افراد حراست بعد لاپتہ

تمپ: تمپ میں فورسز نے آپریشن کرکے 9افرادکو حراست بعد لاپتہ کردیا ۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعہ کو پاکستانی فوج و خفیہ اداروں نے ضلع کیچ کے علاقے تمپ پل آباد میں علی الصبح آپریشن کرکے گھر گھر تلاشی لی، خواتین وبچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا،گھروں کے قیمتی اشیا لوٹ لینے بعد 9افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ۔
لاپتہ کئے گئے افراد کی شناخت نصیر ولدمجید، ناصرولد غلام قادر، انور ولد امْیتان، ہاشم ولد چارکی، عبدالصمد ولد دلمراد، طارق ولد دلمراد، اصغر ولد مجید، سعیدولدمراد بخش، اعادل ولد ابدالصمد کے ناموں سے ہوگئی ۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved