Translate In Your Language

New Videos

کیچ : فورسز نے لاپتہ نوجوان کو بازیاب کرنے کے بعد دوبارہ لاپتہ کردیا

کیچ : فورسز نے لاپتہ نوجوان کو بازیاب کرنے کے بعد دوبارہ لاپتہ کردیا

تربت: ریاستی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ نوجوان بازیابی کے کچھ دیر بعد دوبارہ حراست کے بعد لاپتہ, مزید معلومات کے مطابق مجاہد ولد رحمدل ساکن گورکوپ کو 21 مارچ 2017 کو تربت تعلیم چوک سے گاڑی سے اتار کر لاپتہ کردیا گیا تھا جسے آج رہا کر کے بھائی کے حوالے دیا گیا اور کچھ ہی دیر بعد تربت بازار سے ریاستی فورسز نے حراست میں لیکردوبارہ لاپتہ کر دیا

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved