skip to main |
skip to sidebar
کیچ:ایک اور اسکول آرمی چوکی میں تبدیل ،ایک شخص حراست بعد لاپتہ
تربت: تربت کے علاقے شاہی تمپ میں پاکستانی فوج نے قبضہ کر کے چوکی قائم کردی،اور علاقے میں ہوائی فائرنگ بھی کی۔
تین چار قبل لاپتہ ہونے شخص کے بارے میں آج معلوم ہوا ہے, تفصیلات کے مطابق
تین یا چار روز قبل کیچ میں بلیدہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص لاپتہ ہوا
تھا تاہم خاندان نے آج تصدیق کی ہے کہ بٹ کے رہائشی الطاف ولد دوست محمد کو
تربت سے سیکوریٹی فورسز نے اٹھاکر لاپتہ کردیاہے.
خاندان کا کہنا ہے کہ انہیں معلومات ملی ہے کہ انہیں پاکستانی سیکوریٹی
اداروں نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے. انہوں انسانی حقوق کے اداروں سے
ان کے بازیاب کرنے میں کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے
Post a Comment