Translate In Your Language

New Videos

مشکئے: ڈیتھ سکواڈ پر حملہ

مشکئے: ڈیتھ سکواڈ پر حملہ


مشکئے :مشکئے میں ڈیتھ سکواڈ پر حملہ ،نقصانات کی اطلاعات ،مشکے سے نمائندہ سنگر کے مطابق مشکے میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ پر رات گئے حملہ ہوا ہے،شدید فائرنگ وراکٹوں کی آوازیں سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا ،جبکہ رات گئے ڈیتھ اسکواڈ کے جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں،یاہم مواصلاتی نظام نہ ہونے کی وجہ سے مزید تفصیلات تک رسائی کو کوشش جاری ہے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved