Translate In Your Language

New Videos

بالگتر,پروم:تین افراد حراست بعد لاپتہ

بالگتر,پروم:تین افراد حراست بعد لاپتہ

بالگتر.پروم: اطلاعات کے مطابق بالگتر کے علاقے آسانک میں فوج پر حملے اورحملے کے بعد فوج کی جانب بلوچ سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش میں  دوبدولڑائی کے بعد فوج نے چیری گڈگی سے دو افراد عبدالحق ولد محمد حسن اور یاسین ولد مراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا اکثر دیکھا گیا ہے کہ بلوچ سرمچاروں کے حملوں کے بعد  فوج نہتے شہریوں کو انتقام کا نشانہ ہے ایسے واقعات تواتر کے ساتھ رونما ہورہے ہیں جبکہ دوسرج طرف اطلاعات کے مطابق پروم کے علاقے کلشاں کے رہائشی نواب ولد غلاسین ساکن پروم کو فوج نے حراست بعد لاپتہ کردیا

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved