Translate In Your Language
New Videos
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی
کوئٹہ : بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام نے فورسز پر مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے بالگتر میں سی پیک روٹ پر واقع آسانک آرمی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کر کے فورسز کو نقصان پہنچایا۔ واپسی پر بالگتر مکئی کے مقام پر فورسز نے سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی تو قابض فوج اور سرمچاروں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی۔ سرمچاروں نے خودکار بھاری ہتھیاروں سے فورسز کی تین گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچایا،جبکہ اسی دوران دو اہلکاروں کو بھاگنے کی کوشش پر نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔
Comments
News Headlines :
Loading...

Post a Comment