skip to main |
skip to sidebar
کیچ فورسز کا گھر پر قبضہ چوکی قائم،پروم سے نو عمر بچہ حراست بعد لاپتہ
کوئٹہ :کیچ فورسز کا گھر پر قبضہ چوکی قائم،پروم سے نو
عمر بچہ حراست بعد لاپتہ،ضلع پنجگور کے علاقے پروم سے آمدہ اطلاعات کے
مطابق گزشتہ روز پروم کے علاقے گیشتی میں پاکستانی فوج نے یعقوب سنجر کے
گھر پرحملہ کرکے ان کے نوعمر بچے غفار یعقوب کو حراست میں لے کر لاپتہ
کردیا.واضح رہے کہ آج پروم ہی میں ایک اور بلوچ نوجوان کے اغواء کی کوشش کو
خواتین نے ناکام بنادیاتھا۔جبکہ ضلع کیچ کے علاقے شاپک میں فورسز نے
گنگزار بلوچ کے گھر پر قبضہ کر کے چوکی قائم کر دی ہے۔
Post a Comment