Translate In Your Language

New Videos

کیچ ہوشاپ میں پاکستانی فوجی بیس پر حملہ کیا ہے۔ بی ایل اے

کیچ ہوشاپ میں پاکستانی فوجی بیس پر حملہ کیا ہے۔ بی ایل اے

کوئٹہ :بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے تربت کے علاقے ہوشاپ میں سی پیک کے حفاظت پر معمور پاکستانی فوجی بیس پر M21 کے گولوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور سمیت بلوچ سرزمین پر جاری دیگر استحصالی منصوبوں پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved