Translate In Your Language

New Videos

پنجگور،بلیدہ:پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کوحراست بعد لاپتہ کر دیا

پنجگور،بلیدہ:پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کوحراست بعد لاپتہ کر دیا

کوئٹہ :پنجگور،بلیدہ:پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کوحراست بعد لاپتہ کر دیا،یہا ں آمدہ اطلاعات کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے کہن زنگ عیسی سے عمران ولد حاجی جمعہ کو فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔جبکہ ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سے اطلاعات کے مطابق فورسز نے آپریشن کرکے چار بلوچ فرزندوں کو حراست بعد لاپتہ
کردیا ہے، بلیدہ کے علاقے میناز، بٹ اور کورپشت میں فوجی آپریشن, بلیدہ کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے فوج نے میناز سے جاویدولد آسمی,اختر ولد غلام جان,کورپشت بٹ سے اکرام ولدعبداللہ اور عبدالرؤف اور نبی بخش کوحراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا.مقامی ذرائع کے مطابق ان آپریشنز میں بلیدی گروپ جو آنے والے الیکشن کا حصہ ہیں یہ آپریشن انکی منشا سے ہو ریا ہے تاکہ وہ عوامی دباؤ اور رائے کو اپنی جانب ہموار کرسکیں۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved