skip to main |
skip to sidebar
بی این ایم :عصا بجار کی رکنیت بحال ، اعلامیہ جاری
کوئٹہ :بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ نے ایک
اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ دو نومبر 2017 کو ایک اعلامیہ میں تنظیمی
ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پرعصا بجار کی رکنیت تین مہینے کیلئے معطل کر دی
گئی تھی۔ اس دوران تنظیمی رابطوں کے ذریعے عصا بجار نے تنظیمی نظم و نسق کی
پابندی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس پر چیئر مین خلیل بلو چ نے عصا بجار کی
رکنیت بحال کر دی ہے۔
Post a Comment