Translate In Your Language

New Videos

پروم پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

پروم پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

کو ئٹہ :بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ چار فروری کی شام کو سرمچاروں نے ضلع پنجگور کے علاقے پروم جائین میں پاکستانی آرمی کی چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا۔ حملے کے بعد قابض فوج نے سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی تو دو بدو جھڑپ شروع ہوئی جس میں سرمچاروں نے بہترین گوریلا حکمت عملی اپناتے ہوئے قابض فوج کو پسپا کرتے ہوئے شکست سے دوچار کیا۔ راکٹ حملہ اور جھڑپ میں قابض فوج کے کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved