Translate In Your Language
New Videos
مشکئے: ڈیتھ سکواڈ پر حملہ بعد آپریشن،فورسز و سرمچاروں مابین جھڑپیں
مشکئے :مشکئے کے علاقے شیرگی میں رات گئے ڈیتھ سکواڈ کے ایک گاڑی سمیت دوسائیکلوں پر مشتمل گروہ پر حملے کے بعد فوجی آپریشن شروع،تفصیلات کے مطابق شیرگی کے مقام پر بلوچ سرمچاروں نے ایک گاڑی اور دو سائیکلوں پر مشتمل ڈیتھ سکواڈ کے قافلے پربھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا، حملہ کافی شدیدتھا۔
Labels:
Balochistan Operation
Comments
News Headlines :
Loading...

Post a Comment