Translate In Your Language

New Videos

پنجگور فورسز و ڈیتھ اسکواڈ کا گھر پر حملہ لوٹ مار

پنجگور فورسز و ڈیتھ اسکواڈ کا گھر پر حملہ لوٹ مار

پنجگور:ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا گھر پر حملہ،گھروں میں موجود تمام اشیاء کا صفایا کر دیا گیا۔یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق دو روز قبل ریاستی فورسز و ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے پنجگور چتگان بازار میں مقصود ولد منیر نامی شخص کے گھر پر دھاوا بول گھر وں میں موجود چالیس ہزار روپے سمیت دو تولہ سونا،تین گھڑی و موبائل سمیت گھر میں موجود کمبل و دیگر اشیاء کا صفایا کر دیا،ذرائع کے مطابق مذکورہ خاندان کے افراد اس وقت گھر میں موجود نہیں تھے جوکراچی میں علاج کے غرض سے گئے ہوئے تھے۔ڈیتھ اسکواڈ کے افراد نے گھروں کے دروازنے تھوڑنے بعد لوٹ مار کی۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved