Translate In Your Language

New Videos

بی این ایم افغانستان زون تحلیل ،زونل صدر 3 مہینے کیلئے معطل

بی این ایم افغانستان زون تحلیل ،زونل صدر 3 مہینے کیلئے معطل

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی این ایم افغانستان زون کو غیر فعال ہونے کی بنا پر تحلیل کیا گیاہے اور زون کے سربراہ صدر یوسف سہراب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی، آزادی پسند شخصیتوں کے خلاف لب کشائی اور اتحادیوں کے بارے میں منفی تبصرے جیسی حرکات کی بنا پر تین مہینے کیلئے معطل کی گئی ہے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved