Translate In Your Language

New Videos

آواران ایک قصبہ پاکستانی آرمی اور ڈیتھ اسکواڈ کے محاصرے میں

آواران ایک قصبہ پاکستانی آرمی اور ڈیتھ اسکواڈ کے محاصرے میں

آواران: آواران ایک قصبہ پاکستانی آرمی اور ڈیتھ اسکواڈ کے محاصرے میں،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے جھکرو میں علی الصبح آرمی اور ڈیتھ اسکواڈ نے درمان بینٹ کا محاصرہ کر کے داخلی و خارجی راستے سیل کر دئیے ہیں۔جہاں خواتین و بچے فوجی محاصرے میں ہیں۔مزید تفصیلات تک رسائی کی کوشش جاری ہے۔

Share this Post :

Post a Comment

Comments

News Headlines :
Loading...
 
Support : Copyright © 2018. BV Baloch Voice - All Rights Reserved